نون کے بتاشے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بغیر گھٹلی کے گول گودے والے جامن جنہیں بیچنے والے ہانڈی میں نمک ڈال کر گھلاتے ہیں یہ بتاسے کی طرح منہ میں فوراً گھل جاتے ہیں، سونٹ کے بتاشے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ بغیر گھٹلی کے گول گودے والے جامن جنہیں بیچنے والے ہانڈی میں نمک ڈال کر گھلاتے ہیں یہ بتاسے کی طرح منہ میں فوراً گھل جاتے ہیں، سونٹ کے بتاشے۔